How to join insaf imdad program || انصاف امداد پروگرام میں شامل کیسے ہوتے ہیں

By | March 31, 2020

How to join insaf imdad program || انصاف امداد پروگرام میں شامل کیسے ہوتے ہیں

غریب اور مزدور طبقہ افراد کیلئے حکومت پنجاب کا خوش آئند اقدام،*

*لاک ڈاؤن کی وجہ سے صوبہ بھر کے ضرورت مندوں کو 4000 روپے ماہانہ ملیں گے،*

اس میں رجسٹر ہونے کے درج ذیل طریقے ہیں،

*پہلا طریقہ*

اپنے موبائل کے پلے سٹور سے اس ایپ کو ڈاؤنلوڈ کریں اور رجسٹر ہو جائیں،

Click here to download insaf imdad app

 

*دوسرا طریقہ*

یا اس ویبسائٹ لنک پر جا کر رجسٹر ہو جائیں

https://insafimdad.punjab.gov.pk

اور

*اگر کسی پاس انٹرنیٹ سروسز نہیں یا آنلائن انصاف امداد کیلے رجسٹریشن نہیں کر سکتا تو وہ کسی بھی سادہ موبائل سے میسج کر کے رجسٹر ہو سکتا ہے،*

*میسج کے ذریعے رجسٹر ہونے کا طریقہ،*
*اپنا نام، موبائل نمبر، اور شناختی کارڈ نمبر اور Imdad ،لکھ کر کسی بھی موبائل سے 8070 پر میسج کر دیں،*

*(مثال کے طور پر)*

Imdad, محمد علی، 03001234567، 123456789000

*یہ ٹیکسٹ میسج 8070 پر بھیج دیں بس، اگر آپ حق دار ہوئے تو آپکو پیسے مل جائیں گے ان شاءاللہ*

*حکومت پنجاب کی طرف سے ضرورت مند افراد کو انکے موبائل پر پیسے بھیجنے کا بہترین اقدام، وگرنہ منتریوں کے ہاتھ پیسے آتے تو کھا پی جاتے، جیسا کہ س حکومتوں میں ہوتا آیا ہے

اب ایک ذمہ داری میری اور آپکی ہے کہ ہم سب مل کر ان افراد کی رجسٹریشن کریں جو واقع حق دار ہیں ،مزدور طبقہ ہے اور انکو اس آنلائن رجسٹریشن کا علم نہیں اور وہ منتریوں /نمبرداروں اور دفتروں کے چکر لگا رہے ہیں یا دکانوں پر بیٹھے چوروں کو آدھے پیسے دے کر اپنا حق لے گیں،*
*پلیز آگے بڑھیے اور خود سے اپنے اردگرد ایسے حقدار لوگ تلاش کر کے انکو فی سبیل اللہ انکا حق پہچانے میں انکی مدد کریں، اپنے موبائل سے انکو رجسٹر کریں*

*یہ بھی ان شاءاللہ صدقہ جاریہ ہو گا آپکا،*

jazaKallah.

Please shareto everyone who need insaf imdad program.

 

9 thoughts on “How to join insaf imdad program || انصاف امداد پروگرام میں شامل کیسے ہوتے ہیں

  1. Pingback: Insaf Imdad App || How to download insaf imdad app - Okarian Rai

  2. Shazad siddiqui

    House no 173 block c2 unit no 11 latifabad Hyderabad

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *