دوسری شادی کریں اور ایک کروڑ دینار لیں

By | October 24, 2020

دوسری شادی کریں اور ایک کروڑ دینار لیں

 

آپ لوگوں نے انعام تو بہت دیکھیں ہوں گے لیکن آپ ہم آپ کو ایک انوکھا انعام دیکھانے والے ہیں۔ یہ بظاہر ہے تو بزنس لیکن آپ انعام بھی کہہ سکتے ہیں۔

مسلم امہ میں نکاح کو عام اور زناہ کو کم کرنے کےلئے عراق میں ایک نجی بنک نے دوسری شادی کرنے پر ہر بندے کو ایک کروڑ دینار دینے کا اعلان کیا ہے۔

جو بھی بندا سنت محدی کے تحت دوسری شادی کرے گا اس کو ایک کروڑ دینار دیا جائے ۔

یہ آفر صرف بنک کے عملہ کے لئے ہے۔ اور اس کی آسان اقساط بھی ہیں جو کہ واجب الادا ہے۔

پیارے دوستو اگر آپ لوگ اس طرح کی مزید خبریں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ لازمی وزٹ کرتے رہیں۔

شکریہ۔

مزید خبریں

نمبر کا ڈیٹا حاصل کرو کہ نمبر کے کے نام پر ہے۔

کال ہسٹری نکالو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *